Bus Thori Si Mohabbat Novel By Tisha Gohar Episode 5

Bus Thori Si Mohabbat Novel By Tisha Gohar Episode 5

Bus Thori Si Mohabbat Novel By Tisha Gohar Episode 5

Novel Name : Bus Thori Si Mohabbat
Writer Name : Tisha Gohar
Category : Kitab Nagri Special

"میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ مجھ سے محبت کرو۔"

"دل پہ کسی کا اختیار تو نہیں ہوتا نا۔۔"

"دل پہ اختیار نہیں ہوتا لیکن عمل پر اختیار ضرور ہوتا ہے۔ یہ جو بہانے بہانے سے ادائیں دکھاتے ہوئے تم میرے قریب آ جاتی ہو، یہ جانتے ہوئے بھی کہ میں ایک مرد ہوں کوئی فرشتہ نہیں ہوں، تمھارے ساتھ کچھ بھی کر سکتا ہوں۔ اتنی بے خوفی سے تنہائی میں کیوں آتی ہو میرے پاس؟"

"میں محبت کرتی ہوں تم سے اور محبت اور جنگ میں سب جائز ہوتا ہے۔"

"یہ تم جیسے خود غرض لوگوں نے مشہور کر دیا ہے کہ محبت اور جنگ میں سب جائز ہوتا ہے۔ اصل مقولہ یہ ہے کہ 'محبت اور جنگ میں سب جائز ہونا چاہیے'۔ جنگ کے بھی اصول ہوتے ہیں اور محبت کے بھی۔ جنھوں نے جائز اور ناجائز کی تمیز ہی ختم کر دی انھیں کیا معلوم محبت کی پاکیزگی کیا ہوتی ہے۔ اپنا دماغ درست کر لو اس سے پہلے کہ تمھیں کوئی ناقابلِ تلافی نقصان اٹھانا پڑ جائے۔"

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Bus Thori Si Mohabbat Novel By Tisha Gohar Episode 5 is available here to online reading.

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇

























































































پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇






ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا ۔ شکریہ

Related Posts

Subscribe Our Newsletter