Banam E Wafa By Aqsa Ahmad Episode 5
Banam E Wafa By Aqsa Ahmad Episode 5
” کیا محبت اظہار مانگتی ہے۔۔۔؟ “ چائے کا کپ تھامے وہ سیڑھیاں چڑھتے اوپر جا رہی تھی اِس سوال پر وہیں رک گئی بلاآخر وہ محبت کا سندیسہ لیے آگیا تھا وہ مسکرائی لیکن اُس مسکراہٹ کے پیچھے بھی غم تھا یہ بات بس وہی جانتی تھی۔۔۔
” نہیں محنت ردعمل مانگتی ہے عزت تخفظ اور اپنا لینا۔۔۔“ وہ جواب دے کر سیڑھیاں چڑھنے لگی۔۔
” تو پھر میں تمہیں اپنانا چاہتا ہوں تو تم راضی ہو۔۔۔؟ “ اُس کے قدم وہیں جم گئے پیچھے پلٹ کر مقابل کے چہرے پر نگاہ ڈالنے کی بھی سکت نہ تھی۔۔
” اب یہ وقت نہیں رہا پہلے کی بات ہوتی تو شاید ہامی بھر لیتی۔۔“ اُس کے سرد جواب پر وہ کتنی اذیت میں مبتلا ہوا ہوگا وہ بخوبی واقف تھی۔۔
” میں وقت کو روک سکتا ہوں اگر تم چاہو تو۔۔۔۔“ دو دو سیڑھیاں پھلانگتے ہوئے وہ اُس کے مقابل آن کھڑا ہوا وہ سر جھکائے کپ کے کنارے پر انگلی پھیرنے لگی۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول